:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
شام پر حملے جاری رہیں گے : نتن یاہو
خبر

شام پر حملے جاری رہیں گے : نتن یاہو

Sunday 19 March 2017
ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تل ابیب کو جب بھی حزب اللہ کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کی اطلاع موصول ہو گی، اسرائیلی فوج اسے نشانہ بنائے گی۔ اسرائیلی فوج، بحران شام کے آغاز کے بعد سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کئی بار شامی فوجی ٹھکانوں پر حملے کر چکی ہے۔ ابھی حال ہی میں ...
alwaght.net
عراقی عوام کی مخالفت کے باوجود عراق میں موجود رہیں گے امریکی فوجی
خبر

عراقی عوام کی مخالفت کے باوجود عراق میں موجود رہیں گے امریکی فوجی

Tuesday 21 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے فوجیوں کی عراق میں موجودگی ایک ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے دعوی کیا کہ اس وقت ہماری توجہ جس چیز پر مرکوز ہے وہ دہشت گرد گروہ داعش کی شکست ہے اور یہ ایسا کام ہے جس پر موجودہ وقت میں کام ہو رہا ہے۔ ...
alwaght.net
بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل
خبر

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل

Wednesday 22 March 2017 ،
ٹیوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت کے وزیر مہیش شرما نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت بابری مسجد معاملے میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ مودی حکومت میں دوسری مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ مسئلہ عدالت سے باہر حل سکتا ہے۔ قابل ذ ...
alwaght.net
سعودی عرب کے نجران اور جیزان پر یمنی فوج کا شدید حملہ، متعدد ہلاک
خبر

سعودی عرب کے نجران اور جیزان پر یمنی فوج کا شدید حملہ، متعدد ہلاک

Wednesday 22 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ منگل کو یمن کی فوج کی ٹینک یونٹ نے صوبہ جيزان کے الدخان، المنتزہ، الشبكہ اور الثوابتہ علاقوں میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ المسيرہ ٹی وی چینل نے اسی کے ساتھ یہ بھی بتایا ہے ...
alwaght.net
عراق، مغربی موصل میں فوجی آپریشن جاری، 4 غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک
خبر

عراق، مغربی موصل میں فوجی آپریشن جاری، 4 غیر ملکیوں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک

Wednesday 22 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، مغربی موصل میں فوج کی پیشرفت جاری ہے اور فوج مغربی موصل میں مسجد النور اور منارۃ الحدبا نیز دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے قریب پہنچنے والی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا ہے کہ عراقی فوج موصل میں داعش کا مظہر سمجھی جانے والی مسجد النور اور دیگر اسٹرٹیجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی ...
alwaght.net
شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد
خبر

شام، حماۃ کا کوکب شہر داعش کے جنگل سے آزاد

Sunday 26 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے سنیچر کو اپنی اتحادی فورسز کی مدد سے شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔  فوج نے اسی طرح دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے حماۃ شہر کے قمحانا شہر پر حملے کو ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا ...
alwaght.net
جنرل راحیل شریف ، سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے سربراہ ہوں گے : خواجہ آصف
خبر

جنرل راحیل شریف ، سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے سربراہ ہوں گے : خواجہ آصف

Sunday 26 March 2017 ،
ٹیاں، سیاسی اور مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے خلاف ہیں۔ پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے و ...
alwaght.net
یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے
خبر

یمن پر سعودی عرب کے حملوں کو دو سال پورے، صنعا میں وسیع مظاہرے

Sunday 26 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر اس ملک کے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب اور اس کے کرایے کے ایجنٹوں کے جرائم کی مذمت کی۔ یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل نے بھی اطلاع دی ہے کہ اس مظاہرے میں یمن کی موجودہ ح ...
alwaght.net
ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے کا پتا چل گیا : فوج
خبر

ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے کا پتا چل گیا : فوج

Monday 27 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی افسر نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل شہر کے جنوبی ساحل پر واقع نبی یونس بازار پر مارٹر حملہ کیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔ اس سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس حملے کے بعد فوج نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا ...
alwaght.net
عراق، رضاکارفورس نے داعش کے 2 ڈرون مار گرائے
خبر

عراق، رضاکارفورس نے داعش کے 2 ڈرون مار گرائے

Monday 27 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔ عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاسدی نے بتایا کہ داعش کے ان ڈرون طیاروں کو قاطع الحذر نامی علاقے میں مار گرایا گیا۔ صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے چل ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے